نولکھا
نولکھا پنجاب، پاکستان کے شہر لاہور میں واقع قلعہ لاہور کے شمالی حصے میں ممتاز سفید سنگ مرمر سے بنا خاص کمرہ ہے جو شیش محل قریب واقع ہے۔
نولکھا Naulakha Pavilion | |
---|---|
عمومی معلومات | |
قسم | عوامی یادگار |
معماری طرز | مغلیہ فن تعمیر |
مقام | لاہور، پاکستان |
متناسقات | 31°35′23″N 74°18′47″E / 31.589827°N 74.313165°E |
آغاز تعمیر | 1631 |
تکمیل | 1633 |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | وزیر خان |
سول انجینئر | عبد الکریم |
تصاویر
ترمیم-
نولکھا
-
نولکھا
-
نولکھا
-
نولکھا