نولکھا پنجاب، پاکستان کے شہر لاہور میں واقع قلعہ لاہور کے شمالی حصے میں ممتاز سفید سنگ مرمر سے بنا خاص کمرہ ہے جو شیش محل قریب واقع ہے۔

نولکھا
Naulakha Pavilion
عمومی معلومات
قسمعوامی یادگار
معماری طرزمغلیہ فن تعمیر
مقامپاکستان کا پرچم لاہور، پاکستان
متناسقات31°35′23″N 74°18′47″E / 31.589827°N 74.313165°E / 31.589827; 74.313165
آغاز تعمیر1631
ڈیزائن اور تعمیر
معماروزیر خان
سول انجینئرعبد الکریم

تصاویر ترمیم

بیرونی روابط ترمیم