نول رائے گھنٹہ گھر، حیدرآباد
نول رائے گھنٹہ گھر، حیدرآباد، جسے کلاک ٹاور، حیدرآباد اور مارکیٹ کلاک ٹاور، حیدرآباد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، حیدرآباد، سندھ میں واقع ایک گھنٹہ گھر (کلاک ٹاور)ہے۔ [1]
نول رائے گھنٹہ گھر، حیدرآباد Navalrai Clock Tower | |
---|---|
نول رائے گھنٹہ گھر | |
متبادل نام | کلاک ٹاور |
عمومی معلومات | |
قسم | گھنٹہ گھر |
مقام | حیدرآباد، سندھ |
ملک | پاکستان |
متناسقات | 25°23′56″N 68°22′09″E / 25.39884°N 68.36924°E |
تکمیل | 1914 |
تاریخ
ترمیمنول رائے گھنٹہ گھر، حیدرآباد 1914 میں ہیر آباد میں مچھلی اور گوشت کی منڈی کے ساتھ بنایا گیا تھا۔ [2] اس کا نام اس خطے کے ڈیوٹی کلکٹر نول رائے کے نام پر رکھا گیا تھا۔ [1] ٹاور کی تعمیر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے کی تھی جب سر راؤ بہادر دیوان چند دیارام صدر تھے اور اس کا ڈیزائن پی سی تھڈانی نے بنایا تھا۔ [3][1] تعمیر کے دوران استعمال ہونے والے پتھر دہلی سے درآمد کیے گئے تھے۔ [3]
1990 کی دہائی میں، اس گھنٹہ گھر اور اس کے ہالوں کی تزئین و آرائش کی گئی۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ Hafeez، Akhtar (24 ستمبر 2020)۔ "A Tale of Two Clock Towers"۔ The Friday Times
- ↑ "Navalrai Clock Tower, Hyderabad"
- ^ ا ب پ "Shadows of the past | Footloose | thenews.com.pk"۔ The News International