نومل، گلگت بلتستان
نومل (Nomal) پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان کے ضلع گلگت میں ایک گاؤں ہے۔ یہ گلگت شہر سے 25 کلومیٹر اور اسلام آباد کے شمال میں 297 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[1] یہ پھل چیری کے لیے مشہور ہے۔
گاؤں | |
وادی نومل وادی نومل | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | گلگت بلتستان |
ڈویژن | گلگت بلتستان |
ضلع | ضلع گلگت |
بلندی | 482 میل (1,582 فٹ) |
زبانیں | |
• سرکاری | شینا زبان |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nomal Mapcarta"۔ mapcarta۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-29