نومی الزبتھ اسٹالن برگ (پیدائش: 18 اپریل 1994ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے جو دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے درمیانے بالر کا کردار ادا کرتی ہے۔ وہ 26 جنوری 2016ء کو بھارت کے خلاف آسٹریلیا کے لیے ایک T20I میں نظر آئیں، لیکن اس میچ میں نہ تو بیٹنگ کی اور نہ ہی بولنگ کی۔ وہ خواتین قومی کرکٹ لیگ میں تسمانین ٹائیگرز اور خواتین بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہریکینز کے لیے کھیلتی ہیں۔ [1] [2] [3] اس نے پہلی بار آٹھ سال کی عمر میں کرکٹ کھیلی، اور 2013ء میں نیو ساؤتھ ویلز بریکرز کے لیے 19 سال کی عمر میں ڈیبیو کیا۔ [4] وہ ناردرن ڈسٹرکٹس اور سڈنی تھنڈر کے لیے بھی کھیل چکی ہے۔ [5] [6] [7]

نومی اسٹالن برگ
2017–18 WNCL NSWB v ACTM 17-11-26 Stalenberg (03).jpg
نومی اسٹالن برگ نیو ساؤتھ ویلز بریکرز کے لیے2017ء میں بیٹنگ کررہی ہے،
ذاتی معلومات
مکمل نامنومی الزبتھ اسٹالنبرگ
پیدائش19 اپریل 1994ء (عمر 29 سال)
بلیک ٹاؤن, نیو ساؤتھ ویلز, آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 42)26 جنوری 2016  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2012/13ناردرن ڈسٹرکٹس
2013/14–2019/20نیو ساؤتھ ویلز
2015/16–2019/20سڈنی تھنڈر
2020/21– تاحالہوبارٹ ہریکینز
2020/21–تاحالتسمانین ٹائیگرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ خواتین ٹی 20 خواتین بگ بیش
میچ 1 81
رنز بنائے 1,091
بیٹنگ اوسط 16.78
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 55
گیندیں کرائیں 6
وکٹ 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/– 28/–
ماخذ: Cricinfo Cricket Australia، 21 مارچ 2021ء

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Naomi Stalenberg". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021. 
  2. "Tasmanian Tigers Women". Cricket Tasmania. اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2021. 
  3. "Players". Hobart Hurricanes. اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2021. 
  4. Holden، David (11 March 2018). "An interview with Naomi Stalenberg". theroar.com.au. اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2018. 
  5. "Naomi Stalenberg". CricketArchive. اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021. 
  6. "WBBL04: All you need to know guide". Cricket Australia. اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2018. 
  7. "The full squads for the WBBL". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2018.