نوٹو نستعلیق اردو نوٹو (فونٹ خاندان) میں شامل ایک فونٹ ہے۔گوگل ڈیویلپرز بلاگ پر گوگل کے سافٹ ویئر انجینئر بہداد اسفہبد نے 10 نومبر 2014ء کو شائع کردہ تحریر میں[1] اردو زبان کے لیے نستعلیق فونٹ جاری کیا۔ یہ فونٹ ایرانی نستعلیق کی طرز پر بنایا گیا ہے اور اسے ترسیموں کی بجائے حرفی بنیاد پر تخلیق کیا گیا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. بہداد اسفہبد (10 نومبر 2014ء)۔ ’’"I can get another if I break it": Announcing Noto Nastaliq Urdu‘‘۔ گوگل ڈیویلپرز بلاگ۔ اخذ کردہ: 16 نومبر 2014ء۔