نوکیلے دندان ناب (جمع: انیاب) (انگریزی: Tusks) ناب؛ دندان دراز؛ لمبا، نوکیلا اور عموماً آگے نکلا ہوا دانت جو بعض جانوروں، جیسے ہاتھی کے دونوں جبڑوں سے الگ نکلا ہوتا ہے؛ بہت سے جانوروں کے ناب یا کچلی جیسے دانت جیسے ریچھ، دریائی گھوڑے یا دریائی بیل وغیرہ کے ؛ دانت جیسا کوئی تیز نوکیلا ابھار؛ سراون۔ (نجاری) چول، لکڑی کے ایک سرے پر نکلی ہوئی چول جو خانے میں ٹھیک بیٹھ کر جوڑ کو مضبوط کرتی ہے۔ (فعل متعدی) دانتوں یا ناب سے کھودنا، پھاڑنا یا زخمی کرنا؛ دانت یا لمبے دندانے لگانا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان