اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ریچھ

 

اسمیاتی درجہ خاندان[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
گوشت خور
جنس: ریچھخن
سائنسی نام
Ursidae[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Gotthelf Fischer von Waldheim ، 1817  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
خريطة إنتشار الكائن

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایک چوپایہ پستانیہ جانور ہے۔ دنیا بھر کی اس کی تقریباًً آٹھ اقسام پائی جاتی ہیں۔ ان کی بستیوں کی بڑی تعداد شمالی نصف کرہ میں جبکہ کچھ بستیاں جنوبی نصف کرہ میں بھی موجود ہیں۔ اس کے نر کو اُردو میں ریچھ اور مادہ کو ریچھنی کہا جاتاہے۔ ریچھ زیادہ تر براعظم شمالی امریکا، جنوبی امریکا، یورپ اور ایشیا میں پائے جاتے ہیں۔ دورِ حاضر کے جدید ریچھ عام طور پر بڑے جسم، چھوٹی ٹانگوں، قدرے بڑی تھوتھنی، جھبرے بال، زمین پر ٹکاکر چلنے والے ہاتھ اور پنچے اور ایک چھوٹی دم کے حامل ہوتے ہیں۔ قطبی ریچھ زیادہ تر گوشت خور ہوتے ہیں جبکہ دیوقامت پانڈا کی خوراک بانس ہوتی ہے جبکہ باقی ماندہ چھ اقسام ہمہ خورہوتی ہیں اور ان کی خوراک میں زیادہ تر چھوٹے جانور اور پودے شامل ہیں۔

مزید دکھیں ترمیم

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2006
  2. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p060.pdf — عنوان : Class Mammalia Linnaeus, 1758 — صفحہ: 56–60
  3. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000939  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015 — عنوان : Mammal Species of the World — اشاعت سوم — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-8018-8221-0
  4. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000939  — عنوان : A Guide to the Mammals of China. — صفحہ: 422 — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن
  5. ^ ا ب BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/10128997 — عنوان : Adversaria zoologica — صفحہ: 372
  6.    "معرف Ursidae دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2024ء