جوہری انشقاق

(نویاتی انشقاق سے رجوع مکرر)

مرکزی انشقاق (nuclear fission)، مرکزی طبیعیات میں ایک ایسا عمل ہے کہ جسمیں جوہر کا مرکزہ ٹوٹ کر دو یا زائد چھوٹے حصوں یا مرکزوں میں تقسیم ہوجاتا ہے۔ اس کو جوہری انشقاق (atomic fission) بھی کہا جاتا ہے۔

تعدیلہ کے تصادم پر ایک مشعہ نویدہ ٹوٹنے اور توانائی خارج ہونے کا شکلی اظہار
انشقاق کے عمل سے بجلی کی تیاری کے لیے دیکھیے مرکزی بجلی گھر

مزید دیکھیےترميم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔