نوید احمد یاسین (پیدائش: 15 جولائی 1987ء) پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو لاہور قلندر کی طرف سے کھیلتا ہے۔[1]

نوید یاسین
ذاتی معلومات
مکمل نامنوید احمد یاسین
پیدائش (1987-07-15) 15 جولائی 1987 (عمر 37 برس)
گگو منڈی، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
حیثیتبلے باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 104 44 63
رنز بنائے 5,825 1,135 1,227
بیٹنگ اوسط 39.62 31.52 29.92
سنچریاں/ففٹیاں 16/28 1/6 0/6
ٹاپ اسکور 173 101 69*
گیندیں کرائیں 206 210 114
وکٹیں 6 1 6
بولنگ اوسط 18.83 153.00 21.83
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 5/36 1/44 4/17
کیچ/سٹمپ 72/– 12/– 20/–
ماخذ: Cricinfo، 23 ستمبر 2021

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Naved Yasin"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-01

بیرونی روابط

ترمیم