نوگٹ  (NuGet)۔ ایک مفت اور آزاد مصدر پیکیج مینجر ہے جسے مائیکرو سافٹ نے تیار کیا ہے۔ اس کا پرانا نام نوپیک (NuPack) ہے۔ [2][3] اسے 2010 میں متعارف کرایا گیا جسے کے بعد اسے کئی دیگر  کمپیوٹر پروگرامنگ مدد دینے والے سافٹ وئیر اور خدمات میں شامل کیا گیا۔  [4]

NuGet
NuGet project logo
تیار کردہمائیکروسافٹ, .NET Foundation
ابتدائی اشاعت5 اکتوبر 2010ء (2010ء-10-05)
مستحکم اشاعت4.7[1] / 14 مئی 2018؛ 6 سال قبل (2018-05-14)
پروگرامنگ زبانC#
پلیٹ فارم.NET Framework
صنفپیکج مینیجر
اجازت نامہApache License 2.0

نوگٹ کو ویژیول سٹوڈیو میں ایک اضافی سہولت کے طور پر دیا جاتا ہے۔پہلے اس ویژیول سٹوڈیو 2012 کے ساتھ فراہم کیا تھا۔ اس کے علاوہ اسے شارپ ڈویلویپ کے ساتھ بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ نوگٹ کو کمانڈ لائن اور خود کاراسکرپٹ کی مدد سے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

یہ کئی کمپیوٹر پروگرامنگ  کی زبانوں کو سہولت فراہم کرتا ہے جن میں شامل ہیں:

  • .ڈاٹ نیٹ فریم ورک پیکجز
  • نیٹیو پیکیج جنہیں سی ++ میں لکھا گیا ہو[5] ۔ کو ایپ میں یہ بطور پیکج تیار کنندہ شامل ہے۔

چاکلیٹی

ترمیم
Chocolatey
 
تیار کردہRealDimensions Software
ابتدائی اشاعت23 مارچ 2011ء (2011ء-03-23)
نمائشی اشاعت0.10.11[6] / 4 مئی 2018؛ 6 سال قبل (2018-05-04)
پروگرامنگ زبانC#
آپریٹنگ سسٹمونڈوز وسٹا and later
صنفپیکج مینیجر
اجازت نامہApache License 2.0[7]
ویب سائٹchocolatey.org

Chocolatey[8] چاکلیٹی ایک مشین لیول پیکیج مینیجر اور انسٹالر ہے جس کا مقصد ونڈوز این ٹی پلیٹ فارم کے لیے سافٹ وئیر پیکیج کو سہولیات دینا ہے۔ چاکلیٹی کا کام ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر سافٹ وئیر کی تنصیب (Installation) کو صارف کے لیے آسان بنانا ہے کیونکہ نوگٹ اسے بطور ایگزیکیوشن انجن استعمال کرتا ہے جو پیکجنگ کے لیے ڈھانچہ اور ونڈوز پاور شیل فراہم کرتا ہے.[9] ۔اس کا نام چاکلیٹی اس لیے رکھا گیا کیونکہ نوگٹ کو بولنے انداز مکھن سے بنی ٹافی Nougat سے ملتا جلتا ہے[10]

چاکلیٹی کو پرانے پیکیج میجمنٹ ماڈیول پاور شیل ورژن 5 کی مدد سے بھی چلایا جا سکتا ہے جس کا پرانا نام ون گٹ تھا[11] [12]

مزید دیکھیے

ترمیم
  • باب Free softwareمفت سافٹ ویئر پورٹل
  • مائیکروسافٹ  ویب پلیٹ فارم انسٹالر
  • ثنائی مخزن منتظم
  • سافٹ ویئر مخزن
  • پروگٹ (ProGet)
  • ون آپس (WinOps)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "NuGet 4.7 RTM Release Notes"۔ nuget.org۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-08
  2. Haack، Phil۔ "NuGet"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-08
  3. Haack، Phil (21 اکتوبر 2010)۔ "Changing the NuPack Project Name"۔ OuterCurve Foundation۔ 2010-10-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-11-06
  4. An Overview of the NuGet Ecosystem. CodeProject (18 August 2013). Retrieved on 6 February 2015.
  5. "NuGet for C++"۔ 26 اپریل 2013۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-29
  6. "Chocolatey 0.10.11 release notes"۔ Chocolatey.org۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-08
  7. "Chocolatey license"۔ Chocolatey.org۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-08
  8. "Chocolatey Gallery"۔ Chocolatey.org۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-07
  9. Hanselman, Scott, "Is the Windows user ready for apt-get?", Hanselman, Scott, 28 May 2013. Retrieved 4 June 2014.
  10. "Where Chocolatey Comes From", GitHub.com, 25 July 2011. Retrieved 5 June 2014.
  11. Prox, Boe, "Checking Out OneGet in PowerShell V5", WordPress.com, 3 April 2014. Retrieved 5 June 2014.
  12. Snover, Jeffrey, "Windows Management Framework V5 Preview" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ blogs.technet.com (Error: unknown archive URL), Microsoft TechNet Windows Server Blog, 3 April 2014. Retrieved 5 June 2014.

بیرونی روابط

ترمیم