مینیج ڈان نپونی ہنسیکا (پیدائش: 3 اگست 1994ء) سری لنکا کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔ [1] اس نے 24 فروری 2013ء کو ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [2]

نپونی ہنسیکا
ذاتی معلومات
مکمل ناممینیج ڈان نپونی ہنسیکا
پیدائش (1994-08-03) 3 اگست 1994 (عمر 29 برس)
دیہیوالا, سری لنکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 54)24 فروری 2013  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ13 ستمبر 2018  بمقابلہ  بھارت
ایک روزہ شرٹ نمبر.25
پہلا ٹی20 (کیپ 31)7 مارچ 2013  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی207 جون 2018  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 34 20
رنز بنائے 544 189
بیٹنگ اوسط 16.48 9.44
100s/50s 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 50* 24
کیچ/سٹمپ 5/– 2/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 16 ستمبر 2021ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Nipuni Hansika"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2016 
  2. "West Indies Women tour of Sri Lanka, 2nd ODI: Sri Lanka Women v West Indies Women at Dambulla, Feb 24, 2013"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2016