نکات الشعراء ایک کتاب ہے جس میں شمالی ہند کے شعرا کا تذکرہ ہے۔ میر تقی میر کا لکھا یہ تذکرہ سنہ 1751ء کو پائے تکمیل کو پہنچا۔ اس میں سب سے پہلے امیر خسرو کا تذکرہ ملتا ہے اس کے بعد مرزا عبدالقادر بیدل، خان آرزو، فطرت، مظہر جان جاں وغیرہ کا ذکر کیا ہے۔ مگر اس میں صرف شمالی ہند کے شعرا کا تذکرہ پایا جاتا ہے جبکہ جنوبی ہند میں بھی کئی نامور شعرا موجود تھے۔[حوالہ درکار]

میر تقی میر نے اپنے تذکرہ "" نکات الشعراء "" میں ریختہ کی وضاحت اور تشریح بھی کی ہے ۔


[1]

حوالہ جات

ترمیم

یہ فارسی زبان میں لکھا گیا ہے۔