نکولے بوگدانوف بیلسکی
نکولے بوگدانوف بیلسکی (انگریزی: Nikolay Bogdanov-Belsky) ایک روسی مصور تھا۔ جس کی تصویر "At the Door of the School," نے کافی شہرت حاصل کی۔ اس تصویر میں ایک محنتی لڑکے کو کلاس روم کے دروازے پر کھڑا دکھایا گیا ہے۔
نکولے بوگدانوف بیلسکی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 دسمبر 1868ء [1] |
وفات | 19 فروری 1945ء (77 سال)[2] برلن |
شہریت | سلطنت روس |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصور |
مادری زبان | روسی |
پیشہ ورانہ زبان | روسی |
شعبۂ عمل | نقاشی |
مؤثر | تاثریت [3] |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
منتخب تصویریں
ترمیم-
Reading a letter, 1892
-
Mental Arithmetic, in the Rachinsky School, 1895
-
Sunday reading in a village school, 1895
-
At the School Doors, 1897
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ اشاعت: 1999 — صفحہ: 162 — ISBN 5-87170-110-8 — Художники русского зарубежья, 1917-1939
- ↑ https://rkd.nl/explore/artists/9935 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2017
- ↑ https://www.christies.com/en/lot/lot-6290945#:~:text=Influenced%20by%20Impressionism%2C%20Bogdanov%2DBelsky,to%20concentrate%20on%20from%201905.