نکہ افغانان، تحصیل جنڈ ، ضلع اٹک میں واقع ہے۔ نکہ افغانان کے باشندے ساغری خٹک قبائل سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کی آبادی 6000 نفوس پر مشتمل ہے۔

حدود اربعہ

ترمیم

نکہ افغانان کے مشرق میں ہدووالی اور میرا شریف، مغرب میں مکھڈ شریف، شمال میں چھب لکڑمار جھمٹ اور جنوب میں انجرا اور تراپ واقع ہیں۔