تحصیل جنڈ
جنڈ، اٹک (انگریزی: Jand, Attock) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع اٹک میں واقع ہے اورمرکزی دار الحکومت اسلام آباد سے 100 کلومیٹرکے فاصلے پ رہے۔ یہ شہر صوبہ پنجاب اورصوبہ خیبر پختونخوا کے درمیان سرحدکا کام کرتاہے۔
ملک | ![]() |
---|---|
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع اٹک |
تحصیل | تحصیل جنڈ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |
ویب سائٹ | www.attockonians.com |
یونین کونسلترميم
تحصیل جنڈ 12 یونین کونسلوں پرمشتمل ہے
- بسال مٹھال
- چھب
- جابا
- جنڈ
- کھنڈا
- لنگر
- مکھڈ
- ناڑہ
- پنڈسلطانی
- سگھری
- تراپ
- تھٹہ
تعلیمی ادارےترميم
- گورنمنٹ بوايز ڈگری کالج جنڈ
- گورنمنٹ گرلزڈگری کالج جنڈ
- انڈس کالج جنڈ [1]
- پنجاب ڈگری کالج جنڈ
قبائلترميم
یہاں پرمختلف قبائل کے لوگ آبادہیں جن میں سید،اعوان،خٹک،راجپوت اوربنگش سرفہرست ہیں-
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
ویکی کومنز پر تحصیل جنڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "Indus College Jand ... Home". 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2016.