نگارسلطانہ (کرکٹ کھلاڑی)
نگار سلطانہ (پیدائش:1 اگست 1997ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی اور قومی ایک روزہ ٹیم کی کپتان ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنا پہلا میچ پاکستان کے خلاف ایک ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کھیلا تھا۔
نگارسلطانہ | |
---|---|
(بنگالی میں: নিগার সুলতানা) | |
شخصی معلومات | |
پیدائش | 1 اگست 1997ء (27 سال) |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
سوانح حیات
ترمیمجون 2018ء میں، وہ بنگلہ دیش کی اس ٹیم کا حصہ تھیں جس نے 2018ء خواتین کا ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ ٹورنامنٹ جیت کر اپنا پہلا خواتین ایشیا کپ ٹائٹل جیتا تھا۔ [1][2][3] اسی مہینے کے آخر میں، انھیں 2018ء کے آئی سی سی خواتین عالمی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے بنگلہ دیش کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اکتوبر 2018ء میں، انھیں ویسٹ انڈیز میں 2018ء کے آئی سی سی خواتپین عالمی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے لیے بنگلہ دیش کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5][6] اگست 2019ء میں، اسکاٹ لینڈ میں 2019ء کے آئی سی سی خواتین عالمی ٹوئنٹی 20 کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے انھیں بنگلہ دیش کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [7] اکتوبر 2019ء میں، انھیں آسٹریلیا میں پانچ میچوں کی سیریز سے پہلے خواتین کے عالمی ترقیاتی اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [8] نومبر 2019ء میں، انھیں 2019ء کے جنوب ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے بنگلہ دیش کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [9] اس ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے فائنل میں سری لنکا کو دو رنز سے شکست دے کر طلائی تمغا حاصل کیا۔ [10] جنوری 2020ء میں، انھیں آسٹریلیا میں ہونے والے 2020 آئی سی سی خواتین کے ٹی20 عالمی کپ کے لیے بنگلہ دیش کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [11] وہ چار میچوں میں 114 رنز کے ساتھ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والی کھلاڑی تھیں۔ [12] نومبر 2021ء میں، انھیں زمبابوے میں 2021ء خواتین کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے بنگلہ دیش کی ٹیم کی کپتان کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [13]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Bangladesh name 15-player squad for Women's Asia Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2018
- ↑ "Bangladesh Women clinch historic Asia Cup Trophy"۔ Bangladesh Cricket Board۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018
- ↑ "Bangladesh stun India in cliff-hanger to win title"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018
- ↑ "ICC announces umpire and referee appointments for ICC Women's World Twenty20 Qualifier 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018
- ↑ "Media Release: ICC WOMEN'S WORLD T20 WEST INDIES 2018: Bangladesh Squad Announced"۔ Bangladesh Cricket Board۔ 09 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2018
- ↑ "Bangladesh announce Women's World T20 squad"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2018
- ↑ "Bangladesh name 14-member squad for ICC T20 World Cup Qualifier 2019"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2019
- ↑ "Bismah to lead Women's Global Development Squad"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2019
- ↑ "Nazmul Hossain to lead Bangladesh in South Asian Games"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2019
- ↑ "Bangladesh women's cricket team clinch gold in SA games"۔ The Daily Star۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2019
- ↑ "Rumana Ahmed included in Bangladesh T20 WC squad"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2020
- ↑ "ICC Women's T20 World Cup, 2019/20 – Bangladesh Women: Batting and bowling averages"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2020
- ↑ "Media Release : ICC Women's World Cup Qualifier 2021: Bangladesh Squad announced"۔ Bangladesh Cricket Board۔ 06 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2021
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر نگارسلطانہ (کرکٹ کھلاڑی) سے متعلق تصاویر