آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ 2020ء
خواتین کا ساتواں عالمی کرکٹ کپ
(2020ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ خواتین سے رجوع مکرر)
آئی سی سی خواتین ٹی 20 عالمی کپ، 2020ء آئی سی سی کا ساتواں خواتین ٹی 20 عالمی کپ ٹورنامنٹ تھا۔[1] اس کا انعقاد 21 فروری سے 8 مارچ 2020ء کے درمیان میں آسٹریلیا میں ہوا۔ [2][3] فائنل میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کھیلا گیا۔ [4] یہ ایک اسٹینڈ ٹورنامنٹ ہے، جو مردوں کے ٹورنامنٹ سے آٹھ ماہ پہلے منعقد ہوتا ہے
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ خواتین کا مونوگرام | |
تاریخ | 21 فروری – 8 مارچ 2020 |
---|---|
منتظم | انٹرنیشنل کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی |
میزبان | آسٹریلیا |
شریک ٹیمیں | 10 |
کل مقابلے | 23 |
ٹیمیں
ترمیمٹیم | اہلیت |
---|---|
آسٹریلیا | خودکار قابلیت |
انگلینڈ | |
بھارت | |
نیوزی لینڈ | |
پاکستان | |
جنوبی افریقا | |
سری لنکا | |
ویسٹ انڈیز | |
بنگلادیش | بمقابلہ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے ذریعے |
تھائی لینڈ |
کھیل کے گراونڈز
ترمیمکینبرا | ملبورن | |
---|---|---|
مانوکا اوول | جنکشن اوول | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ |
گنجائش : 13,550 | گنجائش: 7,000 | گنجائش: 100,024 |
میچ: گروپ مرحلہ | میچ: گروپ مرحلہ | میچ: فائنل |
پرتھ | سڈنی | |
واکا گراونڈ | سڈنی شوگراؤنڈ اسٹیڈیم | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ |
گنجائش: 24,500 | گنجائش: 22,000 | گنجائش: 48,000 |
میچ: گروپ مرحلہ | میچ: گروپ مرحلہ | میچ: سیمی فائنل |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Outcomes from ICC Board meeting in Cape Town"۔ International Cricket Council۔ 15 اکتوبر 2016۔ 5 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2017
- ↑ "Big-Three rollback begins, BCCI opposes"۔ ESPN کرک انفو۔ 4 فروری 2017۔ 5 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2017
- ↑ "Australia is next with two T20 World Cups coming in 2020"۔ International Cricket Council۔ 25 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018
- ↑ "MCG eyeing another World Record"۔ International Cricket Council۔ 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2019