نگار ایوارڈز
نگار ایوارڈ کو پاکستان کے سب سے بڑے اور مستند ایوارڈ کی حیثیت حاصل ہے۔ پاکستان کی فلم انڈسٹری کی ترقی میں نگار ایوارڈ کا کردار بے حد اہمیت کا حامل رہا ہے۔
![]() | |
وضاحت | سنیما میں عمدہ کارکردگی پر |
---|---|
ملک | پاکستان |
میزبان | نگار پبلیکیشنز |
الیاس رشیدی (مرحوم) نے پاکستان کی فلم انڈسٹری کی حوصلہ افزائی کے لیے اس ایوارڈ کا اجرا کیا تھا، لیکن پاکستان کی فلم انڈسٹری کی خراب صورت حال میں جب کہ فلمیں ہی نہیں بن رہی تھیں نگار ایوارڈ کا سلسلہ منقطع ہو گیا۔ تو ایوارڈ کا بھی کوئی جواز نہیں تھا 46سال باقاعدگی سے دیے جانے والا ایوارڈ سنہ 2008 کے بعد چار سال سے تعطل کا شکار رہا، 2013 ایک بار پھر نگار ایوارڈ کا سلسلہ ایک بار شروع کیا گیا۔ تقریب نگار انٹرٹینمنٹ انٹرنیشنل اور لش انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے منعقد کی جائے گی۔ مدیر نگار اسلم الیاس رشیدی نے نگار ایوارڈ کے دوبارہ اجرا کا فیصلہ کیا اور اب یہ ایوارڈ سال میں دومرتبہ منعقد کیے جائیں گے۔
زمرہ جاتترميم
نگار ایوارڈ چار حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے، یعنی اردو، پنجابی، پشتواور سندھی فلم۔ ہر حصہ میں مزید کئی زمرے ہیں، جیسے:[1]
- بہترین فلم* بہترین ہدایتکار* بہترین skrpT* بہترین screenplay* بہترین اداکار* بہترین اداکارہ* بہترین supporting actor* بہترین supporting actress
- بہترینموسیقی* بہترین lyrics* بہترین camera* بہترین گلوکارہ* بہترین گلوکار* بہترین editing* بہترین art director* بہترین sound* بہترین comedian* خصوصی اعزاز* الیاس رشدی طلائی تمغالائف ٹائم ایوارڈ۔[2][3]
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ "The Nigar Awards 1957-71". 03 اگست 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2015.
- ↑
- ↑ Pakistan Film Awards 2000