نگدر (انگریزیَNagdar) پاکستان کی ریاست آزاد کشمیر کا ایک قصبہ جو ضلع نیلم میں مظفرآباد سے 80 کلومیٹر (50 میل) کے فاصلہ پر واقع ہے یہ سطح سمندرسے 4050 فٹ کی بلندی پر واقع ہے،۔ یہ ضلع نیلم کا مشہور قصبہ ہے۔ یہاں پر ایک چھوٹا سا تجارتی مرکز بھی ہے۔ نگدر کا قصبہ وادی کے اس مقام پر واقع ہے جہاں نگدر نالہ دریائے نیلم میں گرتا ہے۔[1]

سرکاری نام
ملکپاکستان
ریاستآزاد کشمیر
ضلعضلع نیلم
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00)

حوالہ جات

ترمیم