نگینہ مسجد، چمپانیر
نگینہ مسجد چمپانیر ، گجرات ، بھارت میں ایک مسجد ہے۔ یہ 15 ویں صدی میں محمود بیگڑا کے زمانے میں تعمیر کی گئی تھی جیسا کہ کیوڈا ، بوامان ، ایک مینار ، جامع مسجد، ، کھجوری اور شہر کی کئی دیگر مسجدیں تھیں۔ [1] اس میں مینار میں گلوب نما گنبد اور تنگ سیڑھیاں ہیں۔ [2] یہ چمپانیر پاوا گڑھ آثار قدیمہ پارک کا حصہ ہے جو یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقاق ہے ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Congress (2003)۔ Proceedings of the Indian History Congress۔ Indian History Congress۔ صفحہ: 342۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2012
- ↑ Sarina Singh (1 September 2009)۔ India۔ LP۔ صفحہ: 742–۔ ISBN 978-1-74179-151-8۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2012