نیازیاں (انگریزی: Niazian) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ ہے جو سہالہ کے قریب اسلام آباد میں واقع ہے۔ یہ اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 27 ہے نئی حلقہ بندی 2022ء کے مطابق اس میں نیازیاں، ماڈل ٹاؤن اور ڈی ایچ اے ٹو شامل ہیں[1]

قصبہ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم