نیاز پور(جلہ جیم )
نیاز پور (Niyaz pur) جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی، تحصیل جلہ جیم میں ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]
قصبہ | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
تحصیل | جلہ جیم تحصیل |
بلندی | 133 میل (436 فٹ) |
آبادی (2023) | |
• کل | 21,308 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
زبان
ترمیممقامی زبان ہریانوی ہے، اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے۔