نیتا جی سبھاش چندر بوس انڈور اسٹیڈیم (Netaji Subhash Chandra Bose Indoor Stadium) کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت میں درون در کھیلوں کا میدان ہے۔ اس میں 12،000 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ یہ درون در اسٹیڈیم ایڈن گارڈنز سے ساتھ ہی واقع ہے۔ نیتا جی انڈور اسٹیڈیم نے 1981ء ایشیائی باسکٹ بال چیمپئن شپ کے میزبان کے طور پر خدمات انجام دیں۔

نیتا جی انڈور اسٹیڈیم کولکاتا
مکمل نامنیتا جی سبھاش چندر بوس انڈور اسٹیڈیم
مقامکولکاتا، مغربی بنگال، بھارت
مالکگورنر مغربی بنگال
عاملگورنر مغربی بنگال
گنجائش12,000[1]
میدانی حصہ60 میٹر رداس
تعمیر
بنیاد1950
تعمیر1975
افتتاح1975
مرمت2004
کرایہ دار
سنفیسٹ اوپن (2013-تاحال)
بنگال واریئرز (2014-تاحال)

حوالہ جات

ترمیم