ناتھن جون ریارڈن (پیدائش:8 نومبر 1984ء چنچیلا،کوئنزلینڈ) آسٹریلیا کے سابق پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہیں[1] انھوں نے 5 نومبر 2014ء کو جنوبی افریقہ کے خلاف آسٹریلیا کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ پیشہ ورانہ کرکٹ کھیلنے سے پہلے، نیتھن نے کنیب ورتھ پارک کرکٹ کلب کے لیے کھیلتے ہوئے ہوم کاؤنٹی کی مقامی لیگ میں اپنی صلاحیتوں کو نکھارا۔ ناتھن اس وقت کرکٹ کوچنگ کے کاروبار کے مالک ہیں اور گولڈ کوسٹ کرکٹ مقابلے میں سرفرز پیراڈائز ڈیمنز کے لیے کھیلتے ہیں۔

نیتھن ریارڈن
ذاتی معلومات
مکمل نامناتھن جون ریارڈن
پیدائش (1984-11-08) 8 نومبر 1984 (عمر 39 برس)
چنچیلا, کوئنزلینڈ, آسٹریلیا
عرفریئرڈو
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 73)5 نومبر 2014  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی207 نومبر 2014  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2005–کوئنز لینڈ
2011/12میلبورن رینیگیڈز
2012/13–2013/14ایڈیلیڈ سٹرائیکرز
2014/15–2015/16برسبین ہیٹ
2016/17– تاحالناردرن ڈسٹرکٹس
2017/18ہوبارٹ ہریکینز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 10 50 28
رنز بنائے 428 1,173 412
بیٹنگ اوسط 25.17 26.06 17.91
سنچریاں/ففٹیاں 1/1 0/9 0/3
ٹاپ اسکور 147 83 56
گیندیں کرائیں 670 108 59
وکٹیں 11 1 3
بولنگ اوسط 42.09 113.00 25.66
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 3/14 1/11 2/20
کیچ/سٹمپ 2/0 16/0 10/0
ماخذ: [1]، 22 دسمبر 2011

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم