اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

نیزہ دندان شارک


صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
اسمیاتی درجہ نوع [2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: Chondrichthyes
ذیلی جماعت: Elasmobranchii
الرتبة العليا: شارک
طبقہ: Carcharhiniformes
خاندان: Carcharhinidae
جنس: Glyphis
نوع: G. glyphis
سائنسی نام
Glyphis glyphis[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Johannes Peter Müller اور Friedrich Gustav Jakob Henle   ، 1839  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Range of the speartooth shark


نیزہ دندان شارک (انگریزی: Speartooth shark) ‏ 6 فٹ کی یہ شارک نمکین اور تازہ دونوں طرح کے پانی میں رہ سکتی ہے، اس کی موجودگی میں دریا میں پیراکی محفوظ نہیں، یہ انسانوں پر حملہ آور ہوتی ہے۔ نیزہ دندان شارک عموماً شمالی آسٹریلیا اور نیو گنی کے استوائی مناطق کے دریاؤں اور ندیوں میں رہتی ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. سانچہ:IUCN2010
  2. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 13 جون 1996 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  3.    "معرف Glyphis glyphis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)