نیشنل انٹیلی جنس سروس (جنوبی کوریا)

نیشنل انٹیلی جنس سروس، (대한민국국가정보원, 국정원) جنوبی کوریا کا سرکاری خفیہ اطلاعات کا ادارہ ہے۔ اس کی بنیاد 1961ء میں جنرل پارک چنگ ہی کے دور میں پڑی۔ اس کی بنیادی ذمہ داریوں میں ملک کی اندرونی، صورت حال کو دیکھنا ہے۔ اس میں یہ ملکی و غیر ملکی خفیہ اداروں اور فوجی کاموں کی نگرانی بھی کرتا ہے۔

نیشنل انٹیلی جنس سروس
국가정보원
فائل:National Intelligence Service (South Korea) (logo).gif
NIS logo
ایجنسی کا جائزہ
قیام13 جون 1961ء
پیش رو ایجنسیاں
  • Korea Central Intelligence Agency (1961–1981)
  • Agency for National Security Planning (1981–1999)
دائرہ کارGovernment of South Korea
صدر دفترNaegok-dong, سیول
نصب العینAnonymous dedication to freedom and truth
ملازمینClassified
سالانہ بجٹClassified
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
  • Director Lee byung-Ho
اعلیٰ ایجنسیPresident of South Korea
ویب سائٹwww.nis.go.kr (بکوریائی)
eng.nis.go.kr
نیشنل انٹیلی جنس سروس
ہنگل국가정보원
ہانجا國家情報院
نظر ثانی شدہ رومن سازیGukga Jeongbowon
مک کیونKukka Chŏngbowŏn