این ٹی پی سی لمیٹڈ
(نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن لمیٹڈ سے رجوع مکرر)
این ٹی پی سی لمیٹڈ، جسے پہلے نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن لمیٹڈ کہتے تھے، بھارت کی عوامی خدمات کی ایک کمپنی، جو بجلی کی پیدا کاری کے کاروبار اور اس سے متعلقہ کارروائیوں سے جڑی ہے۔ یہ کمپنی ایکٹ 1956ء کے تحت قائم ہوئی اور حکومت ہند نے اس کو ترقی دی۔ اس کمپنی کا صدر دفتر نئی دہلی میں واقع ہے۔
سابقہ | نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن لمیٹڈ |
---|---|
عوامی کمپنی | |
تجارت بطور | بی ایس ای: 532555 این ایس ای: NTPC BSE SENSEX Constituent CNX Nifty Constituent |
آئی ایس آئی این | INE733E01010 |
صنعت | برقی افادیت |
قیام | 7 نومبر 1975 |
صدر دفتر | نئی دہلی، بھارت |
علاقہ خدمت | بھارت |
کلیدی افراد | گردیپ سنگھ (صدر نشین و منیجنگ ڈائریکٹر) |
خدمات | بجلی کی پیدا کاری اور تقسیم قدرتی گیس کی تلاش، پیداکاری، منتقلی اور تقسیم |
آمدنی | ₹92,179 کروڑ (امریکی $13 بلین) (2019) |
₹22,771 کروڑ (امریکی $3.2 بلین) (2019) | |
₹11,749 کروڑ (امریکی $1.6 بلین) (2019) | |
کل اثاثے | ₹242,609 کروڑ (امریکی $34 بلین) (2019) |
مالک | حکومت ہند (56.41%) |
ملازمین کی تعداد | 18,359 (2019) |
ویب سائٹ | www |