نیشنل پیپلز پارٹی (پاکستان)

(نیشنل پیپلز پارٹی سے رجوع مکرر)

نیشنل پیپلز پارٹی پاکستان کی ایک سیاسی جماعت کا نام ہے جو صوبہ سندھ اور جنوبی پنجاب میں بہت فعال ہے۔ یہ جماعت غلام مصطفی جتوئی نے پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑنے کے بعد قائم کی۔ 2013ء میں یہ پاکستان مسلم لیگ (ن) میں ضم ہو گئی۔