نیشنل کمرشل بینک
نیشنل کمرشل بینک الاھلی بینک (عربی:البنك الأهلي التجاري ) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ یہ بینک مکمل طور پر سعودی عرب کا ملکیتی پہلا اور عرب دنیا میں پراپرٹی کا سب سے بڑا بینک ہے۔
صنعت | فنانس |
---|---|
قیام | 26 دسمبر 1953 |
صدر دفتر | جدہ، سعودی عرب |
کلیدی افراد | منصور صالح المیمان (چئیرمین)؛ عبد الکریم ابو النصر (مستعفی) سعید بن محمد الغامدی (سی ای او) |
مصنوعات | خدمات مالیہ |
ویب سائٹ | www.alahli.com.sa |
تاسیس
ترمیمنیشنل کمرشل بینک نے 26 دسمبر 1953ء کو مرحوم شاہ عبدالعزیز ابن سعود کے شاہی فرمان کے مطابق قائم کیا گیا۔
ویب سائٹ | www |
---|
انتظامیہ
ترمیم1999ء میں بینک کی ملکیت میں تبدیلی کے بعد، عبد اللہ بحمدانی کی زیر سرپرست ایک نیا بورڈ آف ڈائریکٹرز تشکیل دیا گیا۔ اس کے بعد سے آج تک اپنے انتظامات اور خدمات میں مثبت تبدیلیاں کرتا چلا آ رہا ہے۔
1 اکتوبر، 2005ء کو، عبد الکریم ابو النصر کو جنرل مینیجر مقرر کیا گیا تھا اور بعد میں 1 جنوری 2006ء کو انھیں بینک کے پہلے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا۔
ویب سائٹ | www |
---|
مالیات
ترمیم- بینک الاھلی عرب دنیا میں سب سے بڑا بینک ہے۔ بینک کا سرمایہ 4,000 ملین امریکی ڈالر ہے۔
- سال 2009ء کے آخر میں اثاثوں کی کل مالیت 68,654 ملین امریکی ڈالر ہے۔
- مالی سال 2009ء میں منافع کی کل مالیت 1,077ملین امریکی ڈالر ہے۔
- مالی سال 2009ء میں فی شیئر منافع 0٫.72 امریکی ڈالر ہے۔
ویب سائٹ | www |
---|
اعزازات
ترمیم- خیرات میں زیادہ سے زیادہ حصہ داری کے لیے پرنس محمد بن فہد اعزاز
- سماجی ذمہ داری کا اعزاز آؤ ٹی پی گروپ کی طرف سے
- بہترین نجی بینک کا اعزاز یورومنی کی طرف سے
- سعودی عرب کا بہترین بینک