نیشینو شیما (اوگاساوارا)

جزیرہ نیشینو یا نیشینو شیما (جاپانی: Nishi-no-shima (جاپانی: 西之島؟، "مغربی جزیرہ") ایک آتش فشاں جزیرہ جو توکیو کے جنوب-جنوب مشرق میں 940 کلومیٹر (584 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ آتش فشاں جزائر کا حصہ ہے۔

نیشینو شیما
Nishinoshima
20160725nishinoshima 80cm.jpg
نیشینو شیما، 2016
بلند ترین مقام
بلندی142 میٹر (466 فٹ)
جغرافیہ
مقامآتش فشاں جزائر، جاپان
ارضیات
قسم پہاڑCaldera
آخری خروج2017 (ongoing)[1]

حوالہ جاتترميم

  1. "Nishino-shima volcano (Japan): active lava flows towards the eastern shore". 19 جنوری 2015. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2015. 

بیرونی روابطترميم