نیلاگیری پہاڑی ریلوے
نیل گری پہاڑی ریلوے بھارت کی ریاست تمل ناڈو کا ایک ریلوے نظام ہے۔ اسے برطانویوں نے سن 1908ء میں تعمیر کیا ہے۔[1]
UNESCO World Heritage Site | |
---|---|
![]() | |
اہلیت | تہذیبی: ii, iv |
حوالہ | 944 |
کندہ کاری | 1999 (23 واں دور) |
توسیعات | 2005; 2008 |

حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Mountain Railways of India". UNESCO. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2010.
- ↑ Nilgiri Mountain Railway - YouTube