نین (Nin) (لاطینی: Aenona یا Nona) کروشیا کی زردار کاؤنٹی میں ایک شہر ہے۔ اس کی آبادی 1،256 (2001) اور کل میونسپلٹی کی آبادی 4،603 (2001) ہے۔ نین قرون وسطی میں مملکت کروشیا کا دار الحکومت بھی رہا۔

شہر
نین بلدیہ
نین بلدیہ
ملککرویئشا
کاؤنٹیزردار
حکومت
 • میئرEmil Ćurko
آبادی (2001)
 • کل1,256
 4,603 (بلدیہ)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2)
رمز ڈاک23210
ٹیلی فون کوڈ023
ویب سائٹgrad-nin.hr

بیرونی روابط

ترمیم