مملکت کروشیا (قرون وسطی)

مملکت کروشیا (Kingdom of Croatia) (کروشیائی: Kraljevina Hrvatska) ایک قرون وسطی کی مملکت تھی جو آج کے کرویئشا اور وقتا فوقتا بلقان میں بوسنیا و ہرزیگووینا کے بعض حصوں پر مشتمل تھی۔ 925ء میں قائم ہوئی یہ مملکت تقریبا دو صدیوں تک ایک خود مختار ریاست کے طور پر موجود رہی۔

مملکت کروشیا
Kingdom of Croatia
Kral'evstvo Hrvatah  (کروشیائی)
Regnum Croatiae et Dalmatiae  (لاطینی)
925–1102
قومی تشان of Croatia
مملکت کروشیا 925.
مملکت کروشیا 925.
دار الحکومتاوقات میں مختلف

نین, بیوگراد, سولین, کنین
عمومی زبانیںقدیم کروشیائی, لاطینی
مذہب
رومن کیتھولک
حکومتمطلق بادشاہت
بادشاہ 
• 925–928
توميسلاف (اول)
• 1093–1097
پیٹر سواچک (آخر)
بان (وائسرائے) 
• c. 949–969
پریبینا (اول)
• c. 1075–1091
پیٹر سواچک (آخر)
مقننہسابور
تاریخی دورقرون وسطی
• 
925
• 
1102
رقبہ
گیارہویں صدی (وسط)105,000 کلومیٹر2 (41,000 مربع میل)
آیزو 3166 کوڈHR
ماقبل
مابعد
فرمانروائی ڈالمیشن کروشیا
فرمانروائی پانونیائی کروشیا
ہنگری کے ساتھ الحاق کروشیا
موجودہ حصہ کرویئشا
 بوسنیا و ہرزیگووینا

حوالہ جات

ترمیم