نیو فاؤنڈ لینڈ منطقۂ وقت

نیو فاؤنڈ لینڈ منطقۂ وقت (Newfoundland Time Zone) ایک جغرافیائی خطہ ہے جو متناسق عالمی وقت سے معیاری وقت میں ساڑھے تین گھنٹے جبکہ روشنیروز بچتی وقت میں ڈھائی گھنٹے پیچھے ہے۔

نیو فاؤنڈ لینڈ منطقۂ وقت
Newfoundland Time Zone
متناسق عالمی وقت
نیو فاؤنڈ لینڈ منطقۂ وقتUTC−3:30
نیو فاؤنڈ لینڈ روشنیروز منطقۂ وقتUTC−2:30
موجودہ وقت (گھڑی تازہ کریں)
نیو فاؤنڈ لینڈ منطقۂ وقت10:05 pm on 3 دسمبر 2024
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔
روشنیروز بچتی وقت اختتام3 نومبر 2024
روشنیروز بچتی وقت کا آغاز9 مارچ 2025

نیو فاؤنڈ لینڈ منطقۂ وقت صرف نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور کے لیے ہے۔