نیٹال (Natal) جنوبی افریقا کا ایک علاقہ ہے۔ یہ جنوب اور مشرق میں بحر ہند تک، مغرب میں ڈراکنزبرگ اور شمال میں سلسلہ لوہ لیبومبو تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کے اہم شہر پیٹرماریٹزبرگ اور ڈربن ہیں۔ موجودہ دور میں یہ صوبہ کوازولو ناتال کے زیر انتظام ہے۔