نیپالی صوبوں کی فہرست بلحاظ جی ڈی پی
یہ نیپالی صوبوں کی فہرست بلحاظ جی ڈی پی (انگریزی: List of Nepalese provinces by GDP) ہے۔ نیپال کے صوبوں کی جی ڈی پی (خام ملکی پیداوار) 208 بی ایس (2023) جے مطابق ہے۔ [1] ملک کی کل جی ڈی پی نیپالی روپیہ 46.097 بلین ہے۔
درجہ | نیپال کے صوبے | امریکی ڈالر میں جی ڈی پی |
---|---|---|
1 | صوبہ باگمتی | 18.113 بلین |
2 | صوبہ کوشی | 10.02 بلین |
3 | صوبہ مدھیش | 6.9 بلین |
4 | صوبہ لمبینی | 5.161 بلین |
5 | گنداکی پردیش | 3.14 بلین |
6 | سدرپشچم پردیش | 2.213 بلین |
7 | صوبہ کرنالی | 1.255 بلین |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "EXCEL - PROVINCIAL GDP 2077/78"۔ nepalindata.com۔ 2021-07-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-26