نیپال ایئر لائنز کارپوریشن

نیپال ایئر لائنز کارپوریشن (انگریزی:Nepal Airlines Corporation ) نیپال کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] نیپال ایئر لائنز کارپوریشن کا مرکزی دفتر نیپال کے ائیر پورٹ Tribhuvan International Airport پر واقع ہے۔

نیپال ایئر لائنز کارپوریشن
آیاٹا
آئیکاو
رمز الندا
؟؟

حوالہ جات ترمیم

  1. "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2015 

مزید دیکھیے ترمیم