نیکوسیا آبراہ (انگریزی: Nicosia aqueduct) قبرص کے دار الحکومت نیکوسیا میں واقع قبرص کی قدیم ترین آبراہ ہے۔ یہ الفتھیریا چوک کے قریب واقع ہے۔ اسے اٹھارہویں صدی میں عثمانی دور میں تعمیر کیا گیا جو شہر کے شمال میں پہاڑوں سے پانی شہر تک پہنچاتی تھی۔ یہ شمال میں دروازہ کیرینیہ سے مشرق میں دروازہ فاماگوستا تک جاتی ہے۔

نیکوسیا آبراہ
Nicosia aqueduct
سرکاری نامنیکوسیا آبراہ
برائےنیکوسیا آبراہ
مقامنیکوسیا، قبرص
موادپتھر، اینٹ
تعمیر ختماٹھارہویں صدی

نگار خانہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم