نیکوسیا اتاترک اسٹیڈیم

نیکوسیا اتاترک اسٹیڈیم (انگریزی: Nicosia Atatürk Stadium) (ترکی زبان: Lefkoşa Atatürk Stadı) شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔ موجودہ دور میں عام طور پر ایسوسی ایشن فٹ بال مقابلوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

نیکوسیا اتاترک اسٹیڈیم
 

منسوب بنام نیکوسیا ،  مصطفٰی کمال اتاترک   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک ترک جمہوریہ شمالی قبرص
قبرص   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ نیکوسیا   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 35°12′49″N 33°20′16″E / 35.21361111°N 33.33777778°E / 35.21361111; 33.33777778   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

یہ اسٹیڈیم جدید ترکی کے بانی مصطفی کمال پاشا کے نام پر بنا ہے، جنھیں عام طور سے ترکی میں لوگ اتا ترک یا بابائے ترکی کہتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم