نیکوسیا میراتھن (انگریزی: Nicosia Marathon) ایک بین الاقوامی میراتھن (42.195 کلومیٹر) ہے جو نیکوسیا میں ہوتی ہے۔ [1][2] یہ دروازہ فاماگوستا سے شروع ہو کر نکوسیا کی قدیم دیواروں کے گرد سے ہوتی ہوئی واپس اختتام پزیر ہوتی ہے۔

نیکوسیا میراتھن
تاریخدسمبر 2 ، 2018ء
مقامنیکوسیا،قبرص،یورپی اتحاد
قسمسڑک
فاصلہمیراتھن اور آدھی میراتھن
بنیادی اسپانسرکوانٹم انرجی
یورو ایشیا انٹرکنیکٹر
قیام2010
رسمی ویب سائٹwww.nicosiamarathon.com

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Certificate of membership in AIMS" (PDF)۔ 02 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2018 
  2. AIMS Official race results