و
(واؤ سے رجوع مکرر)
اردو کا تینتیسواں حرف 'و' (واؤ) ہے۔ فارسی کا تیسواں، عربی کا چھبیسواں اور ہندی کا انتیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 6 شمار ہوتے ہیں۔
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | و | ـو | ـو | و |
حرف | و | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER WAW | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1608 | U+0648 |
یو ٹی ایف-8 | 217 136 | D9 88 |
عددی حرف حوالہ | و | و |