وائی ٹیس بیرنگ
وائی ٹیس بیرنگ (بپتسمہ 5 اگست 1681، وفات 19 دسمبر1741)[4][nb 1] also known as Ivan Ivanovich Bering[5] ایک ڈنمارکی ملاح تھا، س کا پورا نام وائی ٹیس جوناسین بیرونگ تھا۔ اس کی وجہ شہرت [[بحریہ بیرںک میں مہمات ہیں، جسے بعڈ میں اسی کے نام سے منسوب کر دیا گيا تھا۔ اس کی مہمات کو ھو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس نے 1728ء میں مشرفی سائے بیریا اور الاسکا ک وجدا کرنی والی آبنائے بیرنگ کو پار کر کے تحریہ چک چی (بحر منجمند شمالی) میں رسائی حاصل کی۔ اس مہم کے نتیجہ میں الاسکا اور مشرقی سائبیریا کے ایک دوسرے سے ملے ہونے کا مفروضہ غلط ثابت ہو گيا۔ مہمات کے دوسرے مرحلے کے دوران جولائی 1741ء میں سرزمین الاسکا دریافت کی۔[6]
وائی ٹیس بیرنگ Vitus Bering | |
---|---|
(ڈینش میں: Vitus Jonassen Bering) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ڈینش میں: Vitus Jonassen Bering) |
پیدائش | 5 اگست 1681[1] ہورسینس[2][1] |
وفات | 8 دسمبر 1741 Bering Island، روس |
(aged 60)
شہریت | ![]() ![]() |
زوجہ | آنا بیرنگ |
عملی زندگی | |
پیشہ | مہم جو، بحری افسر |
پیشہ ورانہ زبان | ڈینش زبان[3] |
وجہ شہرت | مہم جو/کھوجی |
عسکری خدمات | |
وفاداری | سلطنت روس |
عہدہ | امیر البحر |
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیےترميم
حوالا جاتترميم
- ^ ا ب عنوان : Den Store Danske Encyklopædi
- ↑ http://gcaptain.com/maritime-monday-may-twenty-twentythirteen-iceicebaby/
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11955697z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Frost 2003, pp. xx–xxi
- ↑ Armstrong 1982, p. 161
- ↑ طارق عزیز خان، سو عظیم مہم جو، صفحہ 359، سٹی بک پوائنٹ، کراچی، 2001ء
حواشیترميم
- ↑ All dates are here given in the جولینی تقویم, which was in use throughout Russia at the time.