ہنو ملاح
ہنو ملاح '[1] شمالی افریقا سے تعلق رکھنے والا پانچویں یا چھٹی صدی قبل مسیح[2] کا فونیشائی ملاح تھا۔ ہنو وہ پہلا میم جو تھا جس نے افریقا کی مغربی ساحلی پٹی پراولین مہمات سر انجام دیں۔ اس نے قبل مسیح میں لائبریا کے ساحل پر واقع راس پالماس کی براعظمی نوک سمیت مغربی افریقا کی جنوبی ساحلی پٹی پر کیمرون اور استوائی گنی تک کے وسیع ساحلی علاقے کو دریافت کیا۔
ہنو ملاح | |
---|---|
(قرطاجنی میں: 𐤇𐤍𐤀) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5ویں صدی ق م قرطاجنہ |
تاریخ وفات | 5ویں صدی ق م |
شہریت | قدیم قرطاج |
عملی زندگی | |
پیشہ | مہم جو |
پیشہ ورانہ زبان | قرطاجنی زبان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ This Hanno is called the Navigator to distinguish him from a number of other قرطاجs with this name, including the perhaps more prominent, though later, Hanno the Great (دیکھیں Hanno for others of this name)۔ The name Hanno (Annôn) means "merciful" or "mild" in Punic۔
- ↑ Fage، J. D.؛ Roland، Anthony Oliver؛ Roberts، A. D.، مدیران (1979)۔ The Cambridge History of Africa۔ Cambridge University Press۔ ص 134۔ ISBN:978-0-521-21592-3