وادی اشکومن
گلگت بلتستان میں واقع مقام، پاکستان
وادی اشکومن (انگریزی: Ishkoman Valley) گلگت بلتستان، پاکستان میں افغانستان کی سرحد کے قریب سلسلہ کوہ پامیر کی واخان راہداری میں ایک وادی ہے۔ [1][2] اس کا ارتفاع 7،000 سے 12،000 فٹ (2،100 سے 3،700 میٹر) تک ہے۔ یہ وادی 20 گاؤں پر مشتمل ہے، جس کی مجموعی آبادی 30،000 افراد پر مشتمل ہے۔ یہاں کی اہم زبانیں وخی، کھووار، شینا اور بروشسکی ہیں۔ [3]
Ishkoman Valley | |
---|---|
سرکاری نام | |
وادی اشکومن، ضلع غذر گرما میں | |
متناسقات: 36°30′59″N 73°51′01″E / 36.5164°N 73.8502°E | |
ملک | پاکستان |
علاقہ | گلگت بلتستان |
ضلع | ضلع غذر |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "A Bicycle Ride Around the Borders of Pakistan – The Wire"۔ The Wire۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2018
- ↑ "Cultural festival in Hunza a sight to see – Samaa TV"۔ www.samaa.tv۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2018
- ↑ "Trip to Ishkoman Valley City from Pakistan – Pakistani Tourism"۔ www.pakistanitourism.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2018