داخلہ-وادی الذہب (Dakhla-Oued Ed-Dahab) (عربی: الداخلة - وادي الذهب) مراکش کے بارہ علاقوں میں سے ایک ہے۔ ستمبر 2015ء سے پہلے اس کا نام وادی ذہب لکویرہ ( فرانسیسی: Oued Ed-Dahab-Lagouira) تھا۔ یہ مغربی صحارا کے متنازع علاقے میں واقع ہے، مراکش اسے ملک کا جنوبی حصہ تصور کرتا ہے۔ [1]


الداخلة - وادي الذهب
علاقہ
سرکاری نام
Location in Morocco
Location in Morocco
ملکمغربی صحارا کا پرچم مغربی صحارا
المغرب کا پرچم مراکش
دار الحکومتداخلہ، مغربی صحارا
حکومت
 • صدرYnja Khattat
 • WaliLamine Benomar
رقبہ
 • کل50,800 کلومیٹر2 (19,600 میل مربع)
آبادی (2014)
 • کل142,955
منطقۂ وقتمغربی یورپی وقت (UTC+0)
 • گرما (گرمائی وقت)مغربی یورپی گرما وقت (UTC+1)

تفصیلات

ترمیم

وادی ذہب لکویرہ کا رقبہ 50,800 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 73,067 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Oued Ed-Dahab-Lagouira"