وادی شگر
وادی شگر (Shigar Valley) شمالی پاکستان میں بلتستان میں ایک وادی ہے جسے دریائے شگر سیراب کرتا ہے۔ وادی سکردو سے اشکول ﴿جسے مقامی لوگ اشکولے بولتے ہیں﴾ تک 170 کلومیٹر میں پھیلی ہوئی ہے اور یہ سلسلہ کوہ قراقرم کے لیے گزرگاہ بھی ہے۔ شگر پہلے ضلع سکردو کی ایک ذیلی انتظامی تقسیم تھا، لیکن اب یہ خود ایک ضلع ہے۔
شگر | |
---|---|
ملک | پاکستان |
صوبہ | گلگت بلتستان |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | GMT+5 (UTC+6) |
بیرونی روابط
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
پیش نظر صفحہ گلگت بلتستان کی جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |