کالام

سوات سے ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت پر وادی
(وادی کالام سے رجوع مکرر)

کالام وادی سوات کا ایک خوبصورت گاؤں ہے جو دریائے سوات کے کنارے ضلع سوات، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 6,800 فٹ ہے۔ یہ اسلام آباد سے 270 کلومیٹر دور ہے۔

کالام

کالام ایک مشہور سیاحتی مقام ہے تاہم اچھی سڑک نہ ہونے کی وجہ سے سیاحوں کو یہاں پہنچنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ یہاں سیاحوں کے لیے کافی تعداد میں قیام گاہیں اور مہمان خانے موجود ہیں۔

یہاں گرمیوں میں موسم نہایت خوشگوار رہتا ہے اور سردیوں میں شدید سردی اور برف باری ہوتی ہے۔ یہ مینگورہ سے تقریباً 99 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔


کالام ویلی میں زبان:

گاوری فلم:

https://youtu.be/hpNcuKi87VE

جھیلیں

ترمیم

مہوڈنڈ جھیل بزبان انگریزی۔

گلیشیر جھیل اور مہوڈنڈ جھیل یہاں کی مشہور جھیلیں ہیں۔

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

.

35°28′48″N 72°35′15″E / 35.4801°N 72.5874°E / 35.4801; 72.5874