وارن ہیسٹنگز
وارن ہیسٹنگز (Warren Hastings) ایک انگریز سیاست کار اور 1773ءسے 1785ء تک پہلا گورنر جنرل بنگال تھا۔ اس پر بدعنوانی کا الزام تھا اور 1787ء میں اسے مواخذے کا سامنا کرنا پڑا، لیکن ایک طویل مقدمے کی سماعت کے بعد اسے 1795ء میں بری کر دیا گیا۔
وارن ہیسٹنگز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Warren Hastings) | |||||||
گورنر فورٹ ولیم پریزیڈینسی | |||||||
مدت منصب 1772ء – 20 اکتوبر 1774ء | |||||||
| |||||||
گورنر جنرل فورٹ ولیم پریزیڈینسی | |||||||
مدت منصب 20 اکتوبر 1774ء – 8 فروری 1785ء [1] | |||||||
حکمران | جارج سوم | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 6 دسمبر 1732ء [2][3][4][5][6] چرچل، آکسفورڈشائر |
||||||
وفات | 22 اگست 1818ء (86 سال)[2][3][4][5][6] ڈیلسفورڈ، گلوسٹرشائر |
||||||
مدفن | ڈیلسفورڈ، گلوسٹرشائر | ||||||
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ | ||||||
رکن | رائل سوسائٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ویسٹمنسٹر اسکول | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [7][8] | ||||||
درستی - ترمیم |
پلاسی (1757ء) سے 1947ء تک برطانوی فوجیں ہندوستانی سپاہیوں پر مشتمل تھیں۔ لیکن برطانوی فتوحات کی لوٹ کا مال برطانوی سپاہیوں کو ملتا تھا۔ مثال کے طور پر روبرٹ کلائیو۔۔۔
برطانوی پروپیگینڈا کا نظام، جسے اب جدید تاریخ کہا جاتا ہے، وارن ہیسٹنگز کے زمانے میں شروع کیا گیا تھا، جو کلائیو کے برعکس اپنا دفاع نہیں کرتا۔ اس کی بجائے ہیسٹنگز اور اس کی ٹیم کی اختراع یہ رہی کہ کس طرح ہیسٹنگز اور برطانوی سلطنت نے ہندوستان کی بہتری کے لیے کام کیے۔
اور یہی پروپیگینڈا آج تک کیا جاتا ہے۔[9]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Bengal Public Consultations February 12 1785. No. 2. Letter from Warren Hastings, 8th February, formally declaring his resignation of the office of Governor General.
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121499870 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Warren Hastings
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0032228.xml — بنام: Warren Hastings
- ^ ا ب عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/25590 — بنام: Warren Hastings
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=24549 — بنام: Warren Hastings
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121499870 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=hka2010587329 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ “War on Terror” in colonial India