جارج سوم
(جارج سوم، مملکت متحدہ سے رجوع مکرر)
جارج سوم (جارج ولیم فریڈرک) 25 اکتوبر، 1760ء سے مملکت برطانیہ عظمی اور مملکت آئرلینڈ کا بادشاہ تھا جب تک کہ دونوں مملکتوں کا 1 جنوری، 1801ء کا اتحاد قائم ہوا۔ جس کے بعد وہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ کا بادشاہ بنا اور اپنی موت تک اس منصب پر فائز رہا۔
جارج سوم George III | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
جارج سوم | |||||||
شاہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ انتخاب کنندہ بعد میں شاہ ہانوور (مزید...) | |||||||
25 اکتوبر 1760 – 29 جنوری 1820 | |||||||
پیشرو | جارج دوم | ||||||
جانشین | جارج چہارم | ||||||
ریجنٹ | جارج، پرنس ریجنٹ (1811–20) | ||||||
وزرائے اعظم | |||||||
شریک حیات | Charlotte of Mecklenburg-Strelitz (m. 1761, d. 1818) | ||||||
نسل تفصیل | فہرست
| ||||||
| |||||||
خاندان | خاندان ہانوور | ||||||
والد | فریڈرک، پرنس آف ویلز | ||||||
والدہ | Augusta of Saxe-Gotha | ||||||
پیدائش | 4 جون 1738 [N.S.] لندن، برطانیہ عظمی | ||||||
وفات | 29 جنوری 1820 قلعہ ونڈسر، ونڈسر، متحدہ مملکت | (عمر 81 سال)||||||
تدفین | 16 جنوری 1820قلعہ ونڈسر | ||||||
مذہب | Anglican | ||||||
دستخط |